4 جنوری 2013 - 20:30

نیٹو نے علاقہ میں کشیدگی جاری رکھنے کے لئےترکی کو پیٹریاٹ میزائل فراہم کردیئے ہیں ترکی ان میزائلوں کو شام کی سرحد پر تعینات کرےگا۔

ابنا: نیٹو نے علاقہ میں کشیدگی جاری رکھنے کے لئےترکی کو پیٹریاٹ میزائل فراہم کردیئے ہیں ترکی ان میزائلوں کو شام کی سرحد پر تعینات کرےگا۔ نیٹو کے مطابق پیٹریاٹ میزائل کےچھ نظام جنوری کےآخری ہفتے تک ترکی کی سرحد پر آپریشننل ہو چکے ہوں گے۔ ترکی امریکہ اور نیٹو کی شے پر شام کو اپنے جنگي سینگ دکھا رہا ہے اور ایک عرب مسلمان ملک کے خلاف نیٹو اور امریکہ کے ساتھ تعاون کررہا ہے۔ ترکی کے اس اقدام کو تحریک آمیز قراردیا جارہا ہے۔

.......

/169